Pages for logged out editors مزید تفصیلات
معاشرتی ابلاغ سے مراد افراد کے درمیان مجازی سماج اور انٹرنیٹ پر تفاعل ہے جو تخلیق، اشتراک اور اطلاعات کے تبادلہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس میں فیس بک، واٹس ایپ ،تھیر اور ٹوئٹر وغیرہ شامل ہیں۔