مسور بن ابراہیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسور بن ابراہیم
معلومات شخصیت
رہائش مدینہ
مذہب اہل سنت
فرقہ تابعی
والد ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف،
بھائی سعد بن ابراہیم زہری
عملی زندگی
دور 35هـ - 107هـ

مسور بن ابراہیم بن عبد الرحمٰن بن عوف زہری، القرشی۔ [1] (وفات 107ھ ) مدینہ منورہ کے تابعین اور ،حديث نبوي کے راویوں میں سے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "موسوعة الحديث : مسور بن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف"۔ hadith.islam-db.com۔ 14 نوفمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020