مسکن (بیئیات)

بیئیاتی مسکن (Habitat) ایک بیئیاتی یا ماحولیاتی قطعہ زمین ہے جہاں کسی بھی قسم کے انوع، جیسے انسان، پودے، جانور یا دوسرے نامیے رہتے ہیں۔[1][2]
خرد مسکن[ترمیم]
خرد مسکن (Micro Habitat) کسی خاص نامیے یا آبادی کی طبیعی احتیاجات ہوتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Habitat". Merriam-Webster Dictionary. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012.
- ↑ Abercrombie، M.؛ Hickman، C.J.؛ Johnson، M.L (1966). A Dictionary of Biology. London: پینگوئن (ادارہ).