مشتاق عاجز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مشتاق عاجز
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اپریل 1944 (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع اٹک  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادیب، شاعر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

مشتاق احمد عاجز (پیدائش: یکم اپریل 1944ء) اردو اور پنجابی کے شاعر، ماہر تعلیم اور ادیب ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

مشتاق عاجز یکم اپریل 1944ء کو ضلع اٹک (کیمبل پور) کے قصبہ جنڈ میں پیدا ہوئے۔

عملی زندگی[ترمیم]

یکم نومبر 1966ء کو بحیثیت مڈل اسکول ہیڈ ماسٹر ضلع اٹک کے گاؤں جبی سے عملی زندگی کا آغاز کیا۔

نمونہ کلام[ترمیم]

فریب چشم تماشا ہے عکس کی دنیا
حقیقتوں کا جہاں آئینے سے باہر ہے
لہو جلا کے اجالے لٹا رہا ہے چراغ
کہ زندگی کا سلیقہ سکھا رہا ہے چراغ[1]

شاعری کے مجموعے[ترمیم]

  • آئینے سے باہر (اردو)
  • پُھلاہی (پنجابی)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "مشتاق عاجز - غزل"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  • خراج - مشتاق عاجز ، شخصیت اور فن از پروفیسر شوکت محمود شوکت