مصریہ (رسالہ)
Appearance
Editor | سيزا النبراوی |
---|---|
زمرہ | خواتین کا رسالہ |
دورانیہ | ماہنامہ |
ناشر | مصر کا نسوانیت پسند اتحاد |
پہلا شمارہ | فروری 1925 |
آخری | 1940 |
ملک | مصر |
مقام اشاعت | قاہرہ |
زبان | فرانسیسی |
مصریہ (فرانسیسی: L'Égyptienne) ایک فرانسیسی زبان میں شائع ہونے والا خواتین کا رسالہ تھا۔ یہ 1925ء سے 1940ء بیچ شائع ہوتا تھا۔ یہ خواتین کے اولین رسالہ جات اور نسوانیت پسند رسالہ جات میں سے ایک تھا۔ کی بانی ہدٰى شعراوی تھیں ۔[1][2][3] اس کی مدیر سيزا النبراوی رہیں۔[4] [5] [6][7] ہدٰى شعراوی نے مصر کے نسوانیت پسند اتحاد بنیاد رکھی تھی۔ یہ رسالہ اس اتحاد کی جاری کردہ دو رسالہ جات میں سے ایک تھا۔ اس رسالہ کا لوگو ایک ایسی عورت تھی جو اپنا حجاب ہٹا رہی ہے۔ [8]
اثر
[ترمیم]یہ رسالہ کی موضوعات کو نسوانیت پسند اور مصری قومیت پسند زاویے سے پیش کر رہا تھا۔[4] رسالے کو مصر کے باہر بھی پڑھا اور سراہا گیا تھا۔ [3] اس طرح سے یہ ایک بین الاقوامی نسوانی عربی رسالہ تھا جو اپنے دور میں سماجی اصلاحات کی کوشش میں لگا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Earl L. Sullivan (1 جنوری 1986)۔ Women in Egyptian Public Life۔ Syracuse University Press۔ ص 172۔ ISBN:978-0-8156-2354-0۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-06
- ↑ "This day in History: women's rights pioneer Huda Shaarawy died in 1947"۔ Al Masry Al Youm۔ 12 دسمبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-06
- ^ ا ب Sonia Aly Dabbous (اکتوبر 2002)۔ "Women in the Media Past - Present - Future..."۔ Ayamm۔ 11 اگست 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2014
- ^ ا ب Werner Ende؛ Udo Steinbach (15 اپریل 2010)۔ Islam in the World Today: A Handbook of Politics, Religion, Culture, and Society۔ Cornell University Press۔ ص 640۔ ISBN:978-0-8014-6489-8
- ↑ Margot Badran (30 دسمبر 1999)۔ "Feminism in a nationalist century"۔ Al Ahram Weekly شمارہ 462۔ 2010-04-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-06 "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2010-04-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-14
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ Warren I. Cohen (2009)۔ Profiles in Humanity: The Battle for Peace, Freedom, Equality, and Human Rights۔ Rowman & Littlefield۔ ص 78۔ ISBN:978-0-7425-6702-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-06
- ↑ Marilyn Booth (مئی 2001)۔ "Woman in Islam"۔ International Journal of Middle East Studies۔ ج 23 شمارہ 2: 171–201۔ JSTOR:259561
- ↑ Marilyn Booth (2004)۔ "Egyptian Feminist Union"۔ Encyclopedia of the Modern Middle East and North Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-06