مصری گدھ
Appearance
مصری گدھ (سفید گدھ یا مرغِ فرعون) ایک شکاری پرندہ ہے اور نیوفرعون جنس کی اکلوتی نوع کا مرکوز بھی۔ اِس کی پہنچ کافی وسیح ہے؛ یہ جنوب مغربی یورپ سے لے کر شمالی افریقہ اور برصغیر میں پایا جاتا ہے۔