مندرجات کا رخ کریں

مضطر عباسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علامہ مضطر عباسی
پی ای ایف ماڈل اسکول میں 1989 میں تصویر Lower Topa
1989 میں تصویر پی اے ایف
ماڈل اسکول لوئر ٹاپ
پیدائش1931
مری
وفات2004
اسلام آباد
پیشہپروفیسر،مصنف
اولاددو

علامہ مضطر عباسی (پیدائش 1931 میں مری - انتقال 26 فروری 2004 میں اسلام آباد)ہوا۔وہ پاکستانی مسلمان سکالر تھے، مضطر کا تعلق عباسی قبیلے سے تھا جو مری کی پہاڑیوں میں آباد ہے۔ وہ پاکستان میں ایسپرانٹو زبان کے فروغ کے حامی تھے۔ وہ پاکستان میں ایسپرانٹو ایسوسی ایشن (PakEsA) کے سرپرست تھے۔ انھوں نے اسپرانتو زبان میں قرآن کا ترجمہ و تفسیر اور سیرت نبی ﷺ بھی لکھی۔ [1][2]

تصانیف

[ترمیم]

انھوں نے اسپرانتو میں متعدد کتب لکھیں اور تراجم کیے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. علامہ مضطر عباسی
  2. "Muztar Abbasi"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2018