مظفر مگسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مظفر مگسی
ادیب
پیدائشی ناممظفر خان مگسی
قلمی ناممظفر مگسی
تخلصمگسی
ولادت10 اپریل 1948ء خانپور
ابتدامظفر گڑھ، پاکستان
وفاتمظفر گڑھ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، سرائیکی
تصنیف اولغلامی دا پندھ
معروف تصانیفغلامی دا پندھ
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

مظفر مگسی سرائیکی کا بہت بڑا مفکر ہے۔ آپ مظفرگڑھ میں پیدا ہوئے۔[1] مظفر خان مگسی سرائیکی زبان میں شاعری بھی کرتے ہیں۔ غلامی دا پندھ آپ کا ادبی شہکار ہے۔ آپ سرائیکی انقلابی کونسل پاکستان کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ سرائیکی قوم پرست سیاست دانوں میں آپ کا اہم مقام ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]