معاونت:آغاز کار
پوليس اور شرابی
بیان حلفی
جو جو کہوں گا سچ سچ کہوں گا۔
آج سے دو سال قبل 21 رمضان المبارک کی بات ہے کہ زاہد نسوآنہ عرف نکّا بدمعاش کو تھانہ کیرانہ سرگودھا کی پوليس نے چھاپہ مارا۔ زاہد بھاگ گیا 29/ 30 لیٹر شراب پوليس لے کر گئی زاہد کے بھائی جو وکيل ہیں نے 8 یا 10 وکيلوں کو لیے کر کچہری میں پوليس والوں کو گالیاں دیں۔
مگر کچھ عرصہ بعد ۔۔۔۔ زاہد اور پوليس والوں کی دوستی ہو گئی۔ زاہد کئی ملزموں کو بھی چھڑا کر لاتا تھا۔
امسال یعنی 2025ء میں پوليس نے زاہد کو ایک چوری کا بکرا دیا جو زاہد نے 30 ہزار کا فروخت کیا اور پوليس والے سرکاری گاڑی پر آئے شراب پی کر فائرنگ کی اور چلے گئے۔
پھر چاند رات کو ریٹ کیا زاہد کو بہت مارا اور پوليس گاڑی میں بٹھا لیا پھر ڈرامائی طور پر زاہد گاڑی سے بھاگ گیا۔
تین ماہ تک روپوش رہا۔ اب پھر منصہء شہود پر جلوہ گر ہو گیا ہے۔
زاہد ایک سال سے آگے پیچھے رہتا تھا شراب خانے کا کام منشا ، راشد گھگ ، دودی اور شانی والد فوجی منور خان پٹھان ۔۔۔۔۔ وغیرہ چلانے تھے زاہد کے مفرور ہو جانے کے بعد شرابخانے کا سارا کام منشا ، دودی اور شانی کرتے تھے شراب نکالتے خود پیتے اور فروخت کرتے ایک دن پوليس نے منشا کو گرفتار کر لیا اور کہا کہ پیسے دو تو کمزور مقدمہ بناتے ہیں۔ نہیں تو 25 سال تک جیل میں رہوں گے چنانچہ پوليس نے 25 ہزار لے لیے اور منشا کی ضمانت ہو گئی۔
دودی اور شانی والد فوجی منور خان پٹھان کو کسی نے گرفتار نہیں کیا۔
یہ ہے ہمارے پیارے ملک پاکستان کی حالت ہے جسے لاکھوں قربانیاں دیکر حاصل کیا گیا تھا یہاں میرٹ پر کام نہیں ہوتے پیسہ چلتا ہے جس کے پاس پیسے ہیں وہ بڑے بڑے جرائم کر کے بھی آزاد پھر رہے ہیں ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ دوسری طرف کئی بے گناہ جیلوں میں پڑھے ہیں۔
الله ہی اس ملک کا محافظ ہے۔
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید! ہمیں خوشی ہے کہ آپ ویکیپیڈیا کی ترقی میں مدد کرنا چاہتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس ورچوئل کمیونٹی میں حصہ لے کر لطف اندوز ہوں گے۔ ذیل میں کچھ مختصر تعارف ہیں جو آپ کو ویکیپیڈیا کو استعمال کرنے، اس پر تبصرہ کرنے اور ترمیم کرنے کے لیے درکار تمام بنیادی باتوں پر مشتمل ہیں۔ |
ویکیپیڈیا میں نقل و حرکت
ویکیپیڈیا میں ہر قسم کی معلومات پر مختلف مضامین موجود ہیں۔ یہ دیکھنے کے لیے صفحہ اول پر جائیں، اپنی پسند کا مضمون تلاش کریں اور تحقیق شروع کر دیں۔ ہر صفحے کے اوپر والے حصے میں تلاش کرنے کا خانہ بھی موجود ہے۔
اگر آپ کو کوئی مضمون پسند آئے تو آپ اس کے تبادلہ خیال صفحے پر اپنے تاثرات کا اظہار کر سکتے ہیں۔ پہلے تبادلہ خیال کے ربط کو کلک کریں اور وہاں "ترمیم" پر کلک کریں۔
اگر آپ کو کچھ مل نہیں رہا ہے تو ہم سے یہاں پر رابطہ کریں۔ اگر آپ کو کوئی نیا مضمون دیکھنا ہے جو ابھی ہمارے پاس نہیں ہے تو درخواست شدہ مضامین کے صفحے پر موجود فہرست میں اضافہ کر دیں۔
ترتیب و ترمیم
ویکیپیڈیا میں کوئی بھی کسی بھی مضمون میں ترمیم کر سکتا ہے۔ بس 'صفحے کو ترمیم کریں' والی لنک پر کلک کریں اور صفحے میں ترمیم کریں۔ اس کے لیے آپ کو لاگ ان ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔
ہماری مدد کرنے کم سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ویکیپیڈیا کو کسی بھی دوسری مخزن العلوم کی طرح پڑھیں۔ جہاں آپ کو کوئی چیز صحیح نہ لگے تو 'صفحے کو ترمیم کریں' کلک کریں اور غلطی کو صحیح کر دیں۔ غلطی کرنے سے گھبرائیے مت، کیونکہ یہ غلطی بھی صحیح ہو سکتی ہے۔ ویکیپیڈیا میں ابھی 234,872 مضامین ہیں اور اس تعداد میں اظافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آپ نیا مضمون بھی شروع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو مضمون بگاڑنے سے ڈر لگ رہا ہے تو تختۂ مشق میں جائیں اور دل بھر کر ترتیب و ترمیم کریں اس صفحے میں کچھ بھی کرنے سے مضمون خراب نہيں ہو سکتا۔
آپ پہلے ہماری ہدایات اور حکمت عملی پڑھ لیجئے۔ خاص کر ہماری غیر جانب داری کی حکمت عملی۔ یعنی مضامین میں غیر جانب داری اور غیر طرف داری کا خیال رکھیں۔
شامل ہونا چاہیں گے؟
ترمیم تو کوئی بھی کر سکتا ہے۔ لیکن کھاتہ بنانے کے فوائد ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو کھاتہ بنایں اور پھر صفحۂ صارف کے ذریعے سے اپنے آپ کو متعارف کرائیں۔