معاونت:Easy

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ویکیپیڈیا اردو پر مضمون لکھنا آسان ہے۔[ترمیم]

Step.JPG


  • سب سے پہلا کام یہ ہے کہ آپ کو جس پر مضمون (Article) لکھنا ہے اس کا مکمل خاکہ اور متن (body) اپنے ذہن یا علیحدہ صفحے پر تیار کر لیں۔
  • ویکیپیڈیا کے صفحہ اول پر موجود نئے مضمون کے خانے میں اپنے مضمون کا عنوان درج کریں اور بٹن "نئے مضمون" پر کلک کر دیں۔ تصویر نمبر 1
نئے مضمون کے لیے عنوان تجویز کریں


  • اگر آپ کے مضمون کے عنوان والا صفحہ ویکیپیڈیا پر پہلے ہی سے موجود نہیں ہے تو آنے والا منظر کچھ اس طرح کا ہو گا۔ تصویر نمبر 2

مضمون لکھیں

  • یہاں پر آپ اپنا مضمون پیسٹ کر سکتے ہیں۔ سہولت کی خاطر آپ اپنا مضمون مائیکروسافٹ ورڈ X p یا ورڈ 2003 میں لکھ کر یہاں پیسٹ کردیں۔ تصویر نمبر 3

سادہ ترین مضمون

(تصویر نمبر 3 سادہ ترین مضمون ہے۔ اگر آپ ویکیپیڈیا فارمیٹنگ کے متعلق زیادہ نہیں جانتے تو یونہی صفحے کے نیچے موجود چیک "معمولی ترمیم" پر کلک کرکے "محفوظ" پر کلک کردیں۔ تصویر نمبر 4۔ آپ کی ترمیم محفوط ہو جائے گی اور بعد میں آپ ہی خود یا کوئی اور اس کو زیادہ بہتر بنا سکتا ہے۔

4معمولی ترمیم اور صفحے کو زیر نظر رکھنے کے لیے

ہلکی پھلکی ویکی فارمیٹنگ[ترمیم]

ہلکی پھلکی ویکی فارمیٹنگ آپ خود بھی کر سکتے ہیں مثلا ۔۔۔۔ کا نشان ڈالنے کے لیے * کا استعمال کریں۔ نمبر شمار کے لیے # کا استعمال کرسکتے ہیں۔ ہلکی پھلکی فارمیٹنگ آپ تصویر نمبر X میں دیکھ سکتے ہیں۔ سادہ ترین فارمیٹنگ


ویکیپیڈیا تصویر نمبر 5 کی طرح کی فہرست خود ہی بنا دیتا ہے۔

5 خودکار فہرست

مزید تفصیل کے لیے نیچے فہرست دیکھیں





ويکی مارک اپ[ترمیم]

صفحے کے دائيں حصے ميں جو آپ کو نظر آ رہا ہے وہ آپ کو اسی کے سامنے والے بائيں خليے ميں موجود مواد لکھنے سے نمودار ہو گا۔



حصہ، پيراگراف، فہرست اور قطاريں[ترمیم]

جو آپ کو نظر آئے گے جو آپ نے لکھا ہے

حصہ اس طرح شروع کريں:

نيا حصہ

نيا ذیلی حصہ

نيا ذیلی ،ذیلی حصہ کا

==نيا حصہ==

=== نيا ذیلی حصہ ===

====نيا ذیلی ،ذیلی حصہ کا====

نئی سطر پر لکھنے سے کوئی فرق نہيں پڑے گا اور آپ کی لکھائی ويسی کی ويسی رہے گی۔

ليکن خالی سطر چھوڑنے سے نيا پيراگراف شروع ہو جائے گا۔

 نئی سطر پر لکھنے سے کوئی فرق
نہيں پڑے گا 
اور آپ کی لکھائی ويسی کی ويسی
رہے گی۔

ليکن خالی سطر چھوڑنے سے
 نيا پيراگراف شروع ہو جائے گا۔
آپ نيا پيرا شروع کيے بغير
نئی سطر پر لکھ سکتے ہيں۔
 آپ نيا پيرا شروع کيے بغير<br>
نئی سطر پر لکھ سکتے ہيں۔
  • فہرست بنانا آسان ہے۔
    • ہر سطر کو ستارے سے شروع کريں۔
      • جتنی گہرائی تک جانا ہو اتنے ستارے استعمال کريں۔
فہرست بنانا آسان ہے۔
** ہر سطر کو ستارے سے شروع کريں۔
*** جتنی گہرائی تک جانا ہو اتنے ستارے استعمال کريں۔
  1. شمار کی گئی فہرستيں
    1. بھی آسانی سے
    2. بنائی جا سکتی ہيں
# شمار کی گئی فہرستيں
## بھی آسانی سے
## بنائی جا سکتی ہيں
  • آپ ان دونوں کو ملا کر بھی
    1. فہرست بنا
      • سکتے ہيں
* آپ ان دونوں کو ملا کر بھی
*# فہرست بنا
*#* سکتے ہيں
لکھائی کو درميان ميں کرنے کے لئے
<center> لکھائی کو درميان ميں کرنے کے لئے</center>
ايک سيدھی لکير ڈالنے کے لئے۔ اس کے اوپر اور



اس کے نيچے

 ايک سيدھی لکير ڈالنے کے لئے۔ اس کے اوپر اور 

----

اس کے نيچے

اندرونی لنکس، یو آر ایل[ترمیم]

جو آپ کو نظر آئے گا جو آپ نے لکھا ہے
کراچی کی آبادی ایک کروڑ سے زیادہ ہے۔

٭تمام تر اندرونی اسپیس انڈر اسکور میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔

اوپر والی لنک کا یو آر ایل ہے

جو کہ کراچی پر ایک مضمون ہے۔

[[کراچی]] کی آبادی ایک کروڑ سے زیادہ ہے۔
>
کوڈ نتیجہ
{{CURRENTMONTH}} 01
{{CURRENTMONTHNAME}} جنوری
{{CURRENTMONTHNAMEGEN}} جنوری
{{CURRENTDAY}} 21
{{CURRENTDAYNAME}} اتوار
{{CURRENTYEAR}} 2018
{{CURRENTTIME}} 10:57
{{NUMBEROFARTICLES}} 126,300

تصاویر کے لیے[ترمیم]

  • صفحے کے دائیں طرف موجود فہرست "آلات" میں "فائل بھیجیں" پر کلک کریں۔ تصویر نمبر 6
تصویر نمبر 6


  • نئے آنے والے صفحے پر سے مطلوبہ فائل یا تصویر اپ لوڈ کریں اور تصویر کا نام احتیاط سے نوٹ کر لیں۔ تصویر نمبر7
تصویر اپ لوڈ کریں



















مزید تفصیل[ترمیم]

مزید تفصیل درج ذیل روابط سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ معاونت:فہرست