معاہدہ منگلور
ظاہری ہیئت
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (August 2011) |
11 مارچ، 1784ء کو ٹیپو سلطان اور برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان منگلور کا معاہدہ ہوا۔ اس پر منگلور میں دستخط ہوئے اور دوسری اینگلو میسور جنگ کا خاتمہ ہوا۔