معیاری حالات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کیمیاء میں معیاری حالات ایسے حالات کو کہا جاتا ہے کہ جب کسی بھی نظام کا مطالعہ دباؤ کے 1 بار (یعنی 100 کلوپاسکل) پر کیا جا رہا ہو اور اس کا درجۂ حرارت 25 درجہ سینٹی گریڈ ہو۔ یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ کیمیاء میں 25 °C, 100 kPa کے حالات کو معیاری حالات کہا جاتا ہے۔ اسے standard temperature and pressure یعنی معیاری درجۂ حرارت اور دباؤ بھی لکھا جاتا ہے اور ان کے اختصارات بالترتیب STP اور م د د اختیار کیے جاتے ہیں۔