مفتی محمد زاہد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مولانا مفتی محمد زاہد ایک پاکستانی اسلامی اسکالر، مصنف اور ماہر معاشیات ہیں جو جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے نائب مہتمم اور شیخ الحدیث کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ عسکری بینک، بینک آف خیبر، بینک آف پنجاب کے چیئرمین شریعہ بورڈ اور ایم سی بی عارف حبیب اسلامک فنڈ کے شریعہ بورڈ کے رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1][2]

مفتی محمد زاہد دارالعلوم کراچی سے فارغ التحصیل ہیں جہاں سے انھوں نے عالمیہ اور تخصص فی الفتا کی ڈگریاں حاصل کیں ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "مولانا مفتی محمد زاہد"۔ alsharia.org 
  2. "Mufti Muhammad Zahid"۔ islamicmarkets.com 
  3. "Mufti Muhammad Zahid"