مقالہ
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مقالہ یا تحریر، عربی،اردو اور پشتو زبان کا لفظ ہے جو انگریزی لفظ مضمون کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ زبان کو مختلف علامتوں اور رموز ( جسے تحریری نظام کہتے ہیں ) کے ذریعے لکھنے کو تحریر کہتے ہیں۔ تحریر ایک مکتوب ہوتا ہے، جیسے ویکیپیڈیا میں ہزاروں تحریریں (articles)موجود ہیں۔ تحریر میں بہت سی اقسام مضمون یا مضمونی تحریر (subjective article) ،سکول تحریر، بیانیہ تحریر وغیرہ۔