ملک عطا محمد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ملک عطا محمد خان
Malik Ata Muhammad Khan.jpg
 

نائب صدر، ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی آف انٹرنیشنل پیگنگ فیڈریشن / صدر گھڑ سواری اور خیمہ پیگنگ فیڈریشن آف پاکستان
معلومات شخصیت
پیدائش 25 اکتوبر 1941  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 6 فروری 2020 (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کوٹ فتح خان، ضلع اٹک
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ (نواب آف کالا باغ امیر محمد خان کی بیٹی)
رشتے دار نواب آف کالا باغ امیر محمد خان سسر تھے
خاندان گھیبہ (اعوان کی شاخ)
عملی زندگی
پیشہ گھڑ سواری، جاگیردار، سیاست دان، اداکاری  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر ملک برائے کھیل (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ملک عطا محمد خان پاکستانی سیاست دان اور جاگیردار تھے۔ نیزہ بازی کے مقابلوں میں حصہ لینے کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔ 1982ء میں انہوں نے بھارت ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں حصہ لیا اور چاندی کا تمغا حاصل کیا۔[1] وہ نواب آف کوٹ فتح خان کے نام سے بھی معروف تھے۔انہوں نے 1990 کے انتخابات میں اپنے آبائی حلقہ سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا تھا اور فتحیاب ہو کر پنجاب اسمبلی کے رکن بنے تھے۔ اس سے قبل وہ اسلامی جمہوری اتحاد کا بھی حصہ رہ چکے تھے۔ انہوں نے آئی ایس پی آر کے مقبول ڈرامے الفا براوو چارلی میں کیپٹن فراز کے والد کا کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے 6 فروری 2020ء کو کوٹ فتح خان، ضلع اٹک میں وفات پائی۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ocasia (10 دسمبر 2010). "Article: Interview of Malik Ata at Barkah equestrian Grounds". Olympic Council of Asia. Oman. اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2014. 
  2. مشہور ڈراما سیریل "ایلفا، براوو، چارلی" کے معروف کردار ملک عطا محمد خان انتقال کر گئے