ملیحہ حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ملیحہ حسین
ذاتی معلومات
پیدائش1974
کراچی، سندھ، پاکستان
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم فاسٹ باؤلر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ خواتین ایک روزہ
میچ 8
رنز بنائے 64
بیٹنگ اوسط 8.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 16
گیندیں کرائیں 264
وکٹ 0
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 2/0
ماخذ: کرک انفو، 26 دسمبر 2017

ملیحہ حسین (پیدائش:1974ء) ایک سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] [2] انہوں نے پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کا آغاز 1997ء میں کیا اور اپنے کیریئر میں 8 خواتین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں حصہ لیا تھا جن کا دورانیہ محظ ایک سال تک محدود تھا۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Maliha Hussain". ESPNCricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2017. 
  2. "Pakistan Cricket - 'our cricket' website". www.pcboard.com.pk. اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2017. 
  3. "Maliha Hussain | Pakistan Cricket Team | Official Cricket Profiles | PCB". www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2017. 

بیرونی روابط[ترمیم]