مملوکہ خاص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وہ جائداد جو کسی شخص نے اپنی ذاتی حیثیت میں حاصل کی ہو یا کسی سے وراثت میں ملی ہو۔ عام طور پر مسلمانوں میں یہ قسم ہی زیادہ رائج ہے اور کسی بھی مرحوم کے وارث اس کے متعلقہ عزیز و اقارب ہی ہوتے ہیں۔