مملکت متحدہ ریفرنڈم برائے یورپین یونین رکنیت، 2016ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مملکت متحدہ ریفرنڈم برائے یورپین یونین رکنیت
کیا مملکت متحدہ کو یورپی اتحاد کی رکنیت پر برقرار رہنا چاہئے یا چھوڑ دینا چاہیے؟
مقام مملکت متحدہ اور جبل الطارق
تاریخ 23 جون 2016ء
نتائج
ووٹ  %
رکنیت ختم کریں 17,410,742 700151890000000000051.89%
رکنیت برقرار رکھیں 16,141,241 700148110000000000048.11%
درست ووٹ 33,551,983 700199920000000000099.92%
Invalid یا خالی ووٹ 25,359 69988000000000000000.08%
کل ووٹ 33,577,342 100.00%
رجسٹرڈ ووٹ/ٹرن آؤٹ 46,501,241 700172210999999999972.21%
نتائج بلحاظ ووٹنگ علاقے
United Kingdom EU referendum 2016 area results.svg
  رکنیت ختم کریں —   رکنیت برقرار رکھیں
نقشے پر زیادہ گہرا رنگ ووٹ کے زیادہ مارجن کو ظاہر کرتا ہے۔

مملکت متحدہ ریفرنڈم برائے یورپین یونین رکنیت، 2016ء اس ریفرنڈم کو کہا جاتا ہے جس میں برطانوی عوام نے یورپی اتحاد سے جڑنے یا علاحدہ ہونے کا فیصلہ کرنا تھا۔ریفرنڈم کا اہتمام بروز جمعرات 23 جون 2016ء کو مملکت متحدہ اور جبل الطارق میں کیا گیا۔اس ریفرنڈم میں 51.9 فیصد ووٹرز نے یورپ سے علیحدگی جبکہ 48.1 فیصد لوگوں نے یورپی اتحاد سے جڑے رہنے کے حق میں ووٹ دیے۔ 3 فیصد کی برتری کے ساتھ ریفرنڈم کا نتیجہ یہ نکلا کہ یورپی اتحاد سے برطانیہ علاحدہ ہوجائے۔

برطانیہ میں ووٹ بنیادی طور پر دو حصوں میں تقسیم ہوئے، انگلینڈ اور ویلز کے اکثریتی عوام نے یورپی اتحاد کو چھوڑنے کے حق میں جبکہ سکاٹ لینڈ اور شمالی آئر لینڈ کے اکثریتی عوام نے یورپی اتحاد کے ساتھ رہنے کے میں ووٹ دیے۔[1][2][3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Erlanger، Steven (23 June 2016). "Britain Votes to Leave E.U., Stunning the World". The New York Times. ISSN 0362-4331. http://www.nytimes.com/2016/06/25/world/europe/britain-brexit-european-union-referendum.html. 
  2. Goodman، Peter S. (23 June 2016). "Turbulence and Uncertainty for the Market After 'Brexit'". The New York Times. ISSN 0362-4331. http://www.nytimes.com/2016/06/25/business/international/brexit-financial-economic-impact-leave.html. 
  3. "EU referendum results live: Brexit wins as Britain votes to leave European Union". اخذ کردہ بتاریخ 24 June 2016.