منافع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منافع(انگریزی نام Profit)۔

حسابی تعریف[ترمیم]

حسابداری کے لحاظ سے یہ منافع وہ رقم ہے جو نکاسی خام میں سے لاگت نکال کر وصول ہوتی ہے۔

نکاسی خام - لاگت = منافع

اقتصادی تعریف[ترمیم]

اقتصادی لحاظ سے منافع معمول (normal profit) وہ رقم ہے جو ہر شرکت لمبے دور کماتی ہے۔