لاگت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

معاشی اصطلاح کسی شے کے بنانے یا کسی خدمت کی فراہمی میں لگنے والے اخراجات کو لاگت کہتے ہیں۔ خریدو فروخت میں لاگت سے بڑھ کر حاصل ہونے والا پسہ منافع ہوتا ہے۔ اس کے برعکس کم حاصل ہونے والا پیسہ نقصان کہلاتا ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔