مندرجات کا رخ کریں

مندنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمخیبر پختونخوا
ضلعضلع چارسدہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مندنی (انگریزی: Mandani) پاکستان کا ایک آباد مقام و پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چارسدہ میں واقع ہے۔[1]

وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہاں یوسفزئی قوم کا قبیلہ مندڑ آباد ہے جس کے باعث یہ جگہ مندڑی کہلایا او بعد ازا اردو میں مندنی ہو گیا۔

یہاں کے مشہور شخصیات میں گل کریم شامل ہے۔ جس نے یہاں 39 سال طیب کے شعبے میں لوگوں کے خدمت کیا.

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mandani"