منصف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منصف[ترمیم]

روزنامہ منصف حیدرآباد سے شائع ہونے والا اخبار ہے۔ جس کی تعداد اشاعت دوسرے اخبارات کی بہ نسبت زیادہ ہے۔ اس کا امتیاز اس کے خصوصی سپلمنٹ ہیں جو روزانہ الگ الگ عناوین پر شائع ہوتے ہیں۔