منصف اعظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منصف اعظم (Chief justice) کی اصطلاح دنیا کے کئی ممالک (جہاں برطانوی اصطلاحات رائج ہیں) میں عدالت عظمٰی (supreme court) کی قیادت کرنے والے اعلٰی ترین عہدے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، یعنی فی الحقیقت یہ برطانوی نظام قانون کے قانونِ عرفی (common law) میں استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے۔