منصور علی شباب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منصور علی شباب
منصور علی شباب
منصور علی شباب
فنکار موسیقی
پیدائشی ناممنصور علی
دیگر نامشباب
ابتداچترال، پاکستان
اصناف موسیقیگیت، غزل، آشورجان
پیشہگلوکار،گیت نگار،موسیقار
سرگرم دور2000ء تا حال

منصور علی شباب چترال کا نوجوان گلوکار ہے۔ اس کے بے شمار البمز ریلیز ہوچکے ہیں۔ منصور کھوار غزلیں گاتا ہے۔ یہ نوجوانوں کا نمایندہ گلوکار ہے۔ ان کی آواز بہت ہی اچھی ہے۔ پرانے اور جدید غزلیں گانے میں منصور کو مہارت حاصل ہے-

منصورایک تقریب میں پرفارم کرتے ہویے

کھوار گانے[ترمیم]

  • نیکی شرابو طلب
  • لالو زانگ