منورحسین (امپائر)
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| پیدائش | 13 اگست 1914 لاہور، پاکستان |
| وفات | 26 مارچ 2003 (عمر 88 سال) |
| امپائرنگ معلومات | |
| ٹیسٹ امپائر | 5 (1959–1969) |
ماخذ: کرک انفو، 13 جولائی 2013ء | |
منور حسین (پیدائش: 13 اگست 1914ء) | (انتقال: 26 مارچ 2003ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1959ء اور 1969ء کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے ۔[1]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 26 مارچ 2003ء کو پاکستان میں 88 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Munawar Hussain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-13