منڈائی قتل عام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


منڈائی قتل عام سے مراد قبائلی باغیوں کے ذریعہ 8 جون 1980 کو ہندوستانی ریاست تری پورہ میں اگرتلہ کے قریب منڈائی گاؤں کے بنگالیوں کا قتل عام ہے۔ حکومتی ‍‍ذرائع کے مطابق منڈاوی میں دوسو پجپن بنگالی قتل کیے گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]