منیر الدین چغتائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منیر الدین چغتائی
معلومات شخصیت

منیر الدین چغتائی (ولادت:1937ء-وفات:23 جولائی 2007ء) کارکن تحریک پاکستان، ماہر تعلیم تھے۔[1]

حالات زندگی[ترمیم]

یکم دسمبر 1937ء کو پیدا ہوئے، 1950ء کو ایم اے سیاسیات کیا بعد ازاں پی ایچ ڈی کی، پھر تدریس کرتے رہے۔ فروری 1982ء کو جامعہ پنجاب کے پرو وائس چانسلر مقرر ہوئے۔ القلم( ادارہ علوم السلامیہ جامعہ پنجاب لاہور) مقالات ان کی تصنیف ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Prof chughtai laid to rest"۔ dawn.com