موتی بازار، راولپنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موتی بازار، ایک پرانا بازار ہے جو راولپنڈی، پاکستان میں واقع ہے۔ [1]

تاریخ[ترمیم]

اس کی بنیاد موتی لال نے 1911ء میں رکھی تھی [2]۔

1947ء میں قیام پاکستان سے پہلے اس بازار میں صرف بائیس دکانیں تھیں۔ ااب ان کی تعداد 1200 سے تجاوز کر چکی ہے۔ ہر روز، کم از کم 8,000 لوگ موتی بازار میں آتے اور خریداری کرتے ہیں۔ پہلے، یہ بازار صرف خواتین کے لیے مخصوص تھا، لیکن اب مرد اور نوجوان بھی اس بازار کا دورہ کر سکتے ہیں۔ [3][4][5]

بازار کے قلب میں ایک حویلی ہے جو آج ایک اسکول کے طور پر کام کرتی ہے۔ یہ رہائش گاہ 1883ء میں بنائی گئی تھی اور موتی لال کی بیوی کے اعزاز میں اسے کنیا آشرا کا نام دیا گیا تھا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "راولپنڈی کا سو سالہ قدیم موتی بازار"۔ ہم نیوز۔ June 3, 2018۔ 17 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2023 
  2. "موتی بازار کی سو سالہ تقریبات"۔ بی بی سی اردو 
  3. "Moti Bazaar – from a sanctuary to shopping centre"۔ ڈان (اخبار)۔ 23 July 2014 
  4. "Moti Bazaar: A pearl losing its shine"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 16 August 2012 
  5. Qadeer Tanoli (October 23, 2022)۔ "From shelter to shopping: the tale of Moti Bazar"۔ Bol News 
  6. "Moti Bazaar"۔ Pakistan Tourism Portal۔ January 14, 2023۔ 02 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2023