مندرجات کا رخ کریں

موریشس کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے



موریشس کے اضلاع (Districts of Mauritius) موریشس کی درجہ دوم انتظامی تقسیم ہیں۔

فہرست

[ترمیم]
اضلاع رقبہ کلومیٹر2[1] آبادی
(31 دسمبر 2012)[1]
فلاق 297.9 141,586
گرینڈ پورٹ 260.3 116,211
موکا 230.5 81,820
پامپلیموس 178.7 140,511
پلیئن ویلیمز 203.3 387,372
پورٹ لوئس 42.7 127,454
ریویر دو ریمپار 147.6 110,235
ریویر نوار 259 79,247
ساوانے 244.8 70,575
 کل 1864.8 1,255,011

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Ministry of Finance & Economic Development (2012)۔ "ANNUAL DIGEST OF STATISTICS 2012" (PDF)۔ 31 December۔ Government of Mauritius: 22۔ 05 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2013 

مزید دیکھیے

[ترمیم]