صومالیہ کی انتظامی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صومالیہ کے علاقہ جات
Regions of Somalia
Gobolada Soomaaliya(صومالی)
مناطق الصومال
(عربی)

Somalia Numbered Regions.png[1]

1. زیریں جوبا 2. وسطی جوبا 3. جدو 4. بای 5. باکول 6. زیریں شبیلی 7. بنادر 8. وسطی شبیلی 9. ہیران 10. جلجدود 11. مدق 12. نوغال 13. باری 14. سول 15. سناج 16. توجدیر 17. وقویی جالبید 18. عدل علاقہ

زمرہ وحدانی ریاست
مقام وفاقی جمہوریہ صومالیہ
تعداد 18 علاقہ جات
آبادی نامعلوم
رقبہ نامعلوم
حکومت علاقہ حکومت
ذیلی تقسیمات ضلع
صومالیہ

صومالیہ سرکاری طور پر اٹھارہ (18) انتظامی علاقوں (gobollada، واحد gobol) میں تقسیم ہے۔ یہ علاقے ذیلی تقسیم کے طور پر نوے (90) اضلاع (جمع degmooyin; واحد degmo) میں منقسم ہیں۔[1]

علاقے اور اضلاع[ترمیم]

عدل علاقہ
باکول علاقہ
بنادر علاقہ
باری علاقہ
بای علاقہ
جلجدود علاقہ
جدو علاقہ
ہیران علاقہ
وسطی جوبا علاقہ
زیریں جوبا علاقہ
مدق علاقہ
نوغال علاقہ
سناج علاقہ
وسطی شبیلی علاقہ
زیریں شبیلی علاقہ
سول علاقہ
توجدیر علاقہ
وقویی جالبید علاقہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Somalia"۔ کتاب حقائق عالم۔ سی آئی اے۔ 2009-05-14۔ مورخہ |archive-url= requires |archive-date= (معاونت) کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-31۔