بینن کے محکمہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بینن کے محکمہ جات
Departments of Benin
Département du Bénin (فرانسیسی)
Benin departements.png
زمرہ وحدانی ریاست
مقام جمہوریہ بینن
تعداد 12
آبادی 495,307 (مونو) – 1,396,548 (اٹلانٹک)
رقبہ 31 مربع میل (80 کلومیٹر2) (لیتورال) – 10,132 مربع میل (26,240 کلومیٹر2) (الیبوری)
حکومت علاقہ حکومت
ذیلی تقسیمات کمیون

بینن 12 محکمہ جات (فرانسیسی: départements) جو مزید 77 کمیون میں توسیم ہیں۔

کلید نقشہ صوبہ دار الحکومت آبادی (2013) رقبہ (کلومیٹر2) [1]
1 الیبوری کاندی 868,046 26,242
2 اتاکورا ناتیتینگوؤ 769,337 20,499
3 اٹلانٹک ویدہ 1,396,548 3,233
4 بورگوؤ پاراکوؤ 1,202,095 25,856
5 کولینز ساوالوؤ 716,558 13,931
6 کوؤفو دوبگو-توتا 741,895 2,404
7 دونگا جوؤگوؤ 542,605 11,126
8 لیتورال کوتونوؤ 678,874 79
9 مونو لوکوسا 495,307 1,605
10 اؤیمے پورٹو نووو 1,096,850 1,281
11 پلیٹیو ساکیتے 624,146 3,264
12 زوؤ ابومے 851,623 5,243

حوالہ جات[ترمیم]