مندرجات کا رخ کریں

نائجر کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نائجر

نائجر سات علاقہ جات (فرانسیسی: régions; واحد – région) میں منقسم ہے، جن کا نام ان کے دار الحکومت کے نام پر ہے۔

موجودہ علاقہ جات

[ترمیم]
نقشہ نائجر کے علاقہ جات.اگادیز علاقہدیفا علاقہدوسو علاقہمارادی علاقہتاہؤا علاقہتیلابےری علاقہزندر علاقہنیامینیامی
نقشہ نائجر کے علاقہ جات.
علاقہ رقبہ
(کلومیٹر2) [1]
آبادی
(2012 مردم شماری)
اگادیز 667,799 487,620
دیفا 156,906 593,821
دوسو 33,844 2,037,713
مارادی 41,796 3,402,094
نیامی 402 1,026,848
تاہؤا 113,371 3,328,365
تیلابےری 97,251 2,722,842
زندر 155,778 3,539,764

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "نائجر at GeoHive"۔ 2015-04-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-01

مزید دیکھیے

[ترمیم]

آیزو 3166-2:NE