جنوبی افریقہ کے صوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوبی افریقہ

جنوبی افریقا کو نو صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے صوبے[ترمیم]

صوبہ دار الحکومت سب سے بڑا شہر رقبہ [1] آبادی (2011) [2] کثافتِ آبادی (2011) انسانی ترقیاتی اشاریہ (2003) [3]
مشرقی کیپ بھیشو (بیشو) پورٹ الزبتھ 168,966 کلومیٹر2 (65,238 مربع میل) 6,562,053 38.8/کلو میٹر2 (100/مربع میل) 0.62
فری سٹیٹ بلومفونٹین بلومفونٹین 129,825 کلومیٹر2 (50,126 مربع میل) 2,745,590 21.1/کلو میٹر2 (55/مربع میل) 0.67
گاؤٹینگ جوہانسبرگ جوہانسبرگ 18,178 کلومیٹر2 (7,019 مربع میل) 12,272,263 675.1/کلو میٹر2 (1,749/مربع میل) 0.74
کوازولو نیٹل پیٹرماریٹزبرگ ڈربن 94,361 کلومیٹر2 (36,433 مربع میل) 10,267,300 108.8/کلو میٹر2 (282/مربع میل) 0.63
لیمپوپو پولوکوانے (پیٹرزبرگ) پولوکوانے 125,754 کلومیٹر2 (48,554 مربع میل) 5,404,868 43.0/کلو میٹر2 (111/مربع میل) 0.59
ماپومالانگا مبومبیلا (نلسپرویت) مبومبیلا 76,495 کلومیٹر2 (29,535 مربع میل) 4,039,939 52.8/کلو میٹر2 (137/مربع میل) 0.65
شمال مغربی ماہیکینگ (مافیکینگ) روسٹنبرگ 104,882 کلومیٹر2 (40,495 مربع میل) 3,509,953 33.5/کلو میٹر2 (87/مربع میل) 0.61
شمالی کیپ کمبرلی کمبرلی 372,889 کلومیٹر2 (143,973 مربع میل) 1,145,861 3.1/کلو میٹر2 (8.0/مربع میل) 0.69
مغربی کیپ کیپ ٹاؤن کیپ ٹاؤن 129,462 کلومیٹر2 (49,986 مربع میل) 5,822,734 45.0/کلو میٹر2 (117/مربع میل) 0.77
جمہوریہ جنوبی افریقہ پریٹوریا، کیپ ٹاؤن، بلومفونٹین جوہانسبرگ 1,220,813 کلومیٹر2 (471,359 مربع میل) 51,770,560 42.4/کلو میٹر2 (110/مربع میل) 0.67

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Census 2011: Census in brief (PDF). پریٹوریا: Statistics جنوبی افریقہ. 2012. صفحہ 9. ISBN 9780621413885. 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2014. 
  2. Census 2011: Census in brief (PDF). پریٹوریا: Statistics جنوبی افریقہ. 2012. صفحہ 18. ISBN 9780621413885. 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2014. 
  3. Adelzadeh، Asghar،؛ وغیرہ. جنوبی افریقہ Human Development Report 2003 (PDF). کیپ ٹاؤن: Oxford University Press. صفحہ 282. ISBN 978-0-19-578418-3. 19 جنوری 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2014. 

مزید دیکھیے[ترمیم]