مندرجات کا رخ کریں

برکینا فاسو کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برکینا فاسو

برکینا فاسو تیرہ انتظامی علاقہ جات میں تقسیم ہے۔

برکینا فاسو کے علاقہ جات کا قابل کلک نقشہوسطی علاقہ (برکینا فاسو)وسطی علاقہ (برکینا فاسو)مشرقی علاقہ (برکینا فاسو)شمالی علاقہ (برکینا فاسو)جنوبی-مغربی علاقہ (برکینا فاسو)آبشار علاقہوسطی-مغربی علاقہبالائی-طاس علاقہبوکل دی موہون علاقہوسطی-شمالی علاقہساحل علاقہوسطی-مشرقی علاقہوسطی-جنوبی علاقہوسطی-جنوبی علاقہمرتفع-وسطی علاقہمرتفع-وسطی علاقہ
برکینا فاسو کے علاقہ جات کا قابل کلک نقشہ
علاقہ رقبہ
(کلومیٹر2) [1]
آبادی
(2011)
انتظامی
دار الحکومت
بوکل دی موہون 34,333 1,631,321 دیدؤگؤ
آبشار 18,424 637,279 بانفورا
وسطی 2,869 2,136,581 واگادوگو
وسطی-مشرقی 14,710 1,302,449 تینکودوگو
وسطی-شمالی 19.677 1,375,380 کایا
وسطی-مغربی 21,752 1,348,784 کؤدؤگؤ
وسطی-جنوبی 11,457 722,631 مانگا
مشرقی 46,694 1,416,229 فادا نگؤرما
بالائی-طاس 25,343 1,469,604 بوبو-دیؤلاسو
شمالی 16,414 1,185,604 اؤاہیگؤیا
مرتفع-وسطی 8,545 696,372 زینیارے
ساحل 35,360 968,442 دوری
جنوبی-مغربی 16,153 620,767 گاؤا

حوالہ جات

[ترمیم]