مراکش کی علاقائی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مراکش

مراکش کے علاقے (Regions of Morocco) مراکش کی انتظامی تقسیم ہیں۔ 1997ء تک مراکش کے سات علاقے تھے، لیکن 1997ء کے بعد مرکزیت اور تنظیم نو کے تحت اسے سولہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ 2010ء میں تنظیم دوبارہ نو کے تحت اسے بارہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا, جو پریفیکچر اور صوبے ہیں۔ [1]

1997 سے قبل علاقے[ترمیم]

1997ء سے پہلے مراکش 7 علاقوں میں تقسیم تھا: وسطی، مشرقی، شمال وسطی، شمال مغربی، جنوب وسطی، جنوبی، تانسفت [2]

1997 سے 2010: مکمل وحدانی نظام[ترمیم]

مراکش کی علاقائی تقسیم

1997ء کی تنظیم نو کے تحت اسے 16 علاقوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ [3]

نقشہ
نمبر
علاقہ دارالحکومت
1 وادی ذہب لکویرہ داخلہ
2 عیون بوجدور ساقیہ الحمراء العیون
3 کلمیم السمارہ کلمیم
4 سوس ماسہ درعہ اگادیر
5 غرب شراردہ بنی حسین قنیطرہ
6 شاویہ وردیغہ سلطات
7 مراکش تانسیف الحوز مراکش (شہر)
8 جھہ شرقیہ وجدہ
9 دار البیضاء الکبری دار البیضاء
10 رباط سلا زمور زعیر رباط
11 دکالہ عبدہ اسفی
12 تادلہ ازیال بنی ملال
13 مکناس تافیلالت مکناس
14 فاس بولمان فاس
15 تازہ الحسیمہ تاونات حسیمہ
16 طنجہ تطوان طنجہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Morocco in Figures 2003: A document by the Moroccan Embassy in the USA
  2. http://www.statoids.com/uma.html
  3. "Régions"۔ Portail national du Maroc۔ Government of Morocco۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 April 2013۔