داخلہ-وادی الذہب
Appearance
(وادی ذہب لکویرہ سے رجوع مکرر)
الداخلة - وادي الذهب | |
---|---|
علاقہ | |
Location in Morocco | |
ملک | مغربی صحارا مراکش |
دار الحکومت | داخلہ، مغربی صحارا |
حکومت | |
• صدر | Ynja Khattat |
• Wali | Lamine Benomar |
رقبہ | |
• کل | 50,800 کلومیٹر2 (19,600 میل مربع) |
آبادی (2014) | |
• کل | 142,955 |
منطقۂ وقت | مغربی یورپی وقت (UTC+0) |
• گرما (گرمائی وقت) | مغربی یورپی گرما وقت (UTC+1) |
داخلہ-وادی الذہب (Dakhla-Oued Ed-Dahab) (عربی: الداخلة - وادي الذهب) مراکش کے بارہ علاقوں میں سے ایک ہے۔ ستمبر 2015ء سے پہلے اس کا نام وادی ذہب لکویرہ ( فرانسیسی: Oued Ed-Dahab-Lagouira) تھا۔ یہ مغربی صحارا کے متنازع علاقے میں واقع ہے، مراکش اسے ملک کا جنوبی حصہ تصور کرتا ہے۔ [1]
تفصیلات
[ترمیم]وادی ذہب لکویرہ کا رقبہ 50,800 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 73,067 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Oued Ed-Dahab-Lagouira"
|
|