مندرجات کا رخ کریں

المغرب کی علاقائی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مراکش

المغرب کے علاقے (Regions of Morocco) مراکش کی انتظامی تقسیم ہیں۔ 1997ء تک المغرب کے سات علاقے تھے، لیکن 1997ء کے بعد مرکزیت اور تنظیم نو کے تحت اسے سولہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ 2010ء میں تنظیم دوبارہ نو کے تحت اسے بارہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا، جو پریفیکچر اور صوبے ہیں۔[1]

2015ء کے بعد سے علاقے

[ترمیم]
نقشہ
نمبر
علاقہ دار الھکومت آبادی (2014)[2]
1طنجہ تطوان الحسیمہ طنجہ3,556,729
2الشرق (المغرب) وجدہ2,314,346
3فاس مکناس فاس4,236,892
4 رباط-سلا-قنیطرہرباط (شہر)4,580,866
5 بنی ملال-خنیفرہبنی ملال2,520,776
6دار البیضا سطات دار البیضا6,861,739
7 مراکش آسفی مراکش (شہر)4,520,569
8درعہ تافیلالتالرشیدیہ1,635,008
9 سوس ماسہ اگادیر2,676,847
10کلمیم-وادی نون[A]کلمیم433,757
11 العیون ساقیہ الحمرا[A]العیون367,758
12داخلہ-وادی الذہب[A]داخلہ، مغربی صحارا142,955

A.^ Lies partially or completely within the disputed territory of Western Sahara.

Main proposal
Main proposal
Alternative proposal with Midelt Province in Fès-Meknès (3) instead of Béni Mellal-Khénifra (5)
Alternative proposal with
صوبہ میدلت in فاس مکناس (3) instead of بنی ملال-خنیفرہ (5)
Alternative proposal with فکیک صوبہ in Oriental (2) instead of Drâa-Tafilalet (8)
Alternative proposal with
فکیک صوبہ in Oriental (2) instead of درعہ تافیلالت (8)
The different regional configurations proposed in 2010

1997 سے قبل علاقے

[ترمیم]

1997ء سے پہلے المغرب 7 علاقوں میں تقسیم تھا: وسطی، مشرقی، شمال وسطی، شمال مغربی، جنوب وسطی، جنوبی، تانسفت [3]

1997 سے 2010: مکمل وحدانی نظام

[ترمیم]
مراکش کی علاقائی تقسیم

1997ء کی تنظیم نو کے تحت اسے 16 علاقوں میں تبدیل کر دیا گیا۔[4]

نقشہ
نمبر
علاقہ دارالحکومت
1وادی ذہب لکویرہداخلہ
2عیون بوجدور ساقیہ الحمراءالعیون
3کلمیم السمارہکلمیم
4سوس ماسہ درعہاگادیر
5غرب شراردہ بنی حسینقنیطرہ
6شاویہ وردیغہسلطات
7مراکش تانسیف الحوزمراکش (شہر)
8جھہ شرقیہوجدہ
9دار البیضاء الکبریدار البیضاء
10رباط سلا زمور زعیررباط
11دکالہ عبدہاسفی
12تادلہ ازیالبنی ملال
13مکناس تافیلالتمکناس
14فاس بولمانفاس
15تازہ الحسیمہ تاوناتحسیمہ
16طنجہ تطوانطنجہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Morocco in Figures 2003: A document by the Moroccan Embassy in the USA" (PDF)۔ 2013-04-22 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-15
  2. "POPULATION LÉGALE DES RÉGIONS, PROVINCES, PRÉFECTURES, MUNICIPALITÉS, ARRONDISSEMENTS ET COMMUNES DU ROYAUME D'APRÈS LES RÉSULTATS DU RGPH 2014" (بزبان عربی وفرانسیسی)۔ High Commission for Planning۔ 8 اپریل 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-29
  3. Morocco Regions
  4. "Régions"۔ Portail national du Maroc۔ Government of Morocco۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-22