موری سیداں، راولپنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موری سیداں پنجاب، پاکستان کے ضلع راولپنڈی میں لہتراڑ روڈ پر واقع ہے۔ [1] یہ 2,297 فٹ (700 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔ [2] موری سیداں اپنے موڑ، جنگلات اور ندی نالوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ اسلام آباد سے 45 کلومیٹر (148,000 فٹ) [3]دور ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mouri Syedan on Maps"۔ گوگل میپس۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018 
  2. "Elevation of Mouri Syedan"۔ Mapcarta.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018 
  3. "Distance from Islamabad"۔ گوگل میپس۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018