موسیٰ کا مصلیٰ
Appearance
موسیٰ کا مصلیٰ (انگریزی: Musa ka Musalla) پاکستان کی ایک پہاڑی چوٹی ہے جو مانسہرہ کے بہت ہی خوبصورت گاؤں سرن ویلی میں واقع ہے جوضلح مانسہرہ کی سب سے اُنچی پہاڑی چوٹی ہے۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]موسیٰ کا مصلیٰ تقریبا" 4,100 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Musa ka Musalla"
|
|