موسی خان شروانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
موسی خان شروانی
معلومات شخصیت


موسی خان شروانی (ولادت: 1872ء، مکہ مکرمہ - وفات: 1944ء، علی گڑھ) تحریک آزادی رہنما اور سر سید احمد خان کے دست راست تھے۔ 1891ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ٹرسٹی مقرر ہوئے۔ 1906ء سے 1911ء تک مسلم لیگ کے سیکرٹری بنے رہے۔

موسی خان شروانی 1872ء کو مکہ میں پیدا ہوئے۔ مارچ 1944ء کو علی گڑھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات[ترمیم]