تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:فلو پر موضوع

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مبارک، فلو کی تنصیب مکمل ہو گئی ہے، اور نصف سے زائد تراجم بھی مکمل ہو گئے، اب آپ لوگ اس ریتخانہ میں تجربہ کر سکتے ہیں۔ البتہ کچھ ترجمے جو ابھی سیاق سے ہٹے ہوئے یا نامناسب نظر آرہے ہیں، انھیں اب میں نے تازہ کر دیا ہے؛ مثلا "نیا موضوع شامل کریں" کو "نیا موضوع شروع کریں" وغیرہ۔

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شاندار

"تنصیب فلو مکمل" کا جواب دیں