تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں نے متعلقہ سافٹ ویئر ان انسٹال کر دیئے تھے، میری ونڈو میں ایرر آ رہے تھے، نئی کروں گا، اور نئے سرے سے سب کچھ انسٹال کرنا ہوگا، تب ہی یہ کر سکتا ہوں، مسئلہ یہ ہے کہ ڈی وی ڈی رام بھی کام نہين کر رہا، اور ونڈو نہیں کر پا رہا۔

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"فہرست ویکیپیڈیا صارفین بلحاظ شراکت" کا جواب دیں