تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مکرمی! مضمون قومی درسیات کا خاکہ، 2005ء‏ اہم موضوع ہے۔ خوشی ہوتی ہے اور دعائیں بھی نکلتی ہیں۔ تکنکی معاملات (تقرباً سبھی ) پر ذمہ داری سے کام کرتے ہوئے ایسے موضوعات پر بھی قلم اٹھانا اعلیٰ ترین شرافت ہی تو ہے۔ اس شرافت کے لیے اردو ویکی پیڈیا کی جب بھی تاریخ دہرائی جائیگی آپ کے کام کو سراہا جائے گا۔

"اہم عنوانات پر قلم اٹھانا آپ کا خا صہ ہے۔" کا جواب دیں