تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary پر موضوع

Mjadil (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم۔

کچھ دنوں سے تراجم والے صفحہ پر درج بالال نقص آ رہا ہے۔ کیا صرف میرے ہی اکاؤنٹ میں ایسا ہے یا آزاد دائرۃالمعارف میں کوئی ترمیم کی گئی ہے۔ براہ کرم آگاہی اور راہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ۔

"نقص: سرور سے رابطہ نہیں ہو پارہا ہے" کا جواب دیں