تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)
اعزاز برائے انتھک کاوش
اردو دنیا کے اس عظیم الشان منصوبہ کی سرگرم تعمیر و تشکیل اور روز افزوں لیکن اچھوتی کاوشوں پر اردو ویکیپیڈیا کے فائق و ممتاز ترین صارف کی خدمت میں حقیر سا خراج تحسین، امید ہے خدمت عالی میں سرفراز ہوگا۔
"اعزاز آپ کے لیے!" کا جواب دیں