تبادلۂ خیال صارف:Umeedawan پر موضوع

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترمہ آپ کے تمام ہی مضامین مشیی ترجمے پر مشتملہیں، جن میں املا، انشا اور رموز اوقاف کی کئی غلطیاں ہیں، براہ کرم تمام مضامین پر نظرثانی کریں اور ہر نئے مضمون ک وپورا لفظ بہ لفظ پڑھ کر درست کیا کریں، دوسری صورت میں ویکی اصول کے مطابق ایسے تمام مضامین حذف کر دیئے جائیں گے۔

Umeedawan (تبادلۂ خیالشراکتیں)
بہت شکریہ آپ کے پیغام کا ۔میں چند مضامین پر کام کر رہی تھی کہ نادانستہ طور پر پوسٹ ہو گئے۔ میں ابھی درست کر دیتی ہوں۔
"مشینی تراجم کی فوری درستی" کا جواب دیں