تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

111.119.183.6 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم طاہر صاحب السلام علیکم کثیر کھاتوں کی پاداش میں مجھ پر غالبأ ایک سال پہلے صفحہ تخلیق کرنے کی آپ کی طرف سے پابندی عائد کی گئی تھی۔ از راہِ مہربانی مجھے اس پابندی سے چُھوٹ دیں۔ شکریہ۔

(پروفیسر) رشید حسرت

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ کا واحد مقصود رشید حسرت صفحہ بنانا ہے جبکہ وہ ویکیپیڈیا معروفیت کے اصولوں پر پورا نہیں اترتا۔

111.119.183.54 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

معروفیت کے اصولوں کی مانگ کیا ہے؟ ہمارے شاگردوں کے نام آ گئے جن کی وجہِ شہرت شاعری ہے اور وہ ہم سے اصلاح لیتے ہیں۔ بہت سے اور لوگوں کو ہم نے صفحۀِ تعارف بنا کر دیا ان کے صفحے برقرار ہیں۔ کیا وہ سب معروفیت کے معیار پر پورے اترتے تھے؟ مانتا ہوں کہ شروع میں صفحہ بنانا نہیں آتا تھا جب ہی کثیر کھاتے بنائے لیکن تب سے اب تک میں کہتا آ رہا ہوں کہ یا تو آپ خود رشید حسرت صفحہ کو برقرار رکھ کر باقی میرے سب کھاتے مکمل طور پر حذف کر دیں یا پھر مجھ سے پابندی ہٹائیں تو میں خود باقی تمام صفحے حذف کر دوں گا۔ ۴۲ سال سے معیاری شاعری کر رہا ہوں بیسیوں شاگردانِ رشید ہیں۔ تین شعری مجموعے چھپ چکے ہیں۔ ریختہ اور اردو پوائنٹ کے علاوہ لاتعداد ویب سائیٹس پر میری شاعری موجود ہے پچھلے بیالیس سال میں پاکستان کے تمام اخبارات و رسائل میں میرا کلام شائع ہوتا رہا ہے۔ رابطہ نیویارک اور شمع دہلی میں چھپتا رہا ہوں کُل پاک و ہند مشاعرے پڑھے ہیں ریڈیو اور ٹی وی سے وابستگی رہی ہے ۳۰ سال تک اردو شعر و ادب پڑھاتا رہا ہوں پھر بھی یہ سب کچھ اگر معروفیت کے لیئے ناکافی ہے تو جیسے آپ کی مرضی۔

"پابندی میں رعایت" کا جواب دیں