تبادلۂ خیال صارف:اقبال کا شاہین پر موضوع

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں پچھلے 3 ماہ سے جب اردو ویکیپیڈیا کھولتا ہوں۔ صفحہ اول اسی طرح پاتا ہوں۔ صفحہ اول میں تبدیلی کی اشد ضرورت ہے۔ تمام مضامین اور خبروں کو اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ 1. حالیہ واقعات 2. منتخب مضامین 3. کیا آپ جانتے تھے ان کے اندر جتنے بھی موضوعات ہیں کو تبدیل کر کے نئے موضوعات شامل کیے جائیں ۔

اقبال کا شاہین (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں طاہر بھائی اور عبید بھائی کو بہت دفعہ یاددہانی کروا چکا ہوں لیکن ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آ رہا۔

"صفحہ اول میں تبدیلی کی ضرورت" کا جواب دیں