موکشا چودھری
Appearance
موکشا چودھری | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | سنہ 1989ء (عمر 34–35 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
موکشا چودھری (پیدائش:17 دسمبر 1989ء) ایک بھارتی نژاد امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ریاستہائے متحدہ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] [2] چودھری کی پیدائش پٹیالہ ، بھارت میں ہوئی تھی اور وہ 2013ء کے خواتین کرکٹ عالمی کپ میں بھارت کی نمائندگی کرنے کے لیے میدان میں تھیں۔ [3] وہ 2017ء میں امریکا چلی گئیں اور جون 2018ء میں اپنا پہلا یو ایس کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا۔ [4] [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Moksha Chaudhary"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2021
- ↑ "Indian bowler Moksha Chaudhary to play as part of the US women's cricket team"۔ Sports India Show۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2021
- ↑ "USA women's cricket team selects former Punjab bowler Moksha Chaudhary"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2021
- ↑ "US women's cricket team selects former Punjab bowler Moksha Chaudhary"۔ Ex Bulletin۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2021
- ↑ Oishika Hota (30 September 2021)۔ "Moksha Chaudhary Selected For US Women's Cricket Team"۔ Femina