موہت ہانڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موہت ہانڈا
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-11-17) 17 نومبر 1993 (عمر 30 برس)
امرتسر، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–17پنجاب
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 مارچ 2017

موہت ہانڈا (پیدائش 17 نومبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 1 مارچ 2017 ءکو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں پنجاب کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mohit Handa"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017 
  2. "Vijay Hazare Trophy, Group A: Punjab v Railways at Delhi, Mar 1, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017